اسلام آباد، 21 جون ( اےپی پی): وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیروگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امراءپر ٹیکس لگا کر غریب آدمی کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔