اسلام آباد، 21 جون ( اےپی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدوں کی پاسداری نہ کرکے پاکستان کی بین الاقوامی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔