آرٹیفیشل انٹیلیجنس مختلف شعبوں میں انقلاب لا رہی ہے,ڈاکٹر عارف علوی

23

لاہور19جولائی ( اے پی پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس مختلف شعبوں میں انقلاب لا رہی ہے۔