سی پیک کے تحت چین پاکستان کو ایک صنعتی معیشت کےطور پر ترقی دینا چاہتا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا پاکستان بزنس کونسل کی تقریب سے خطاب

13

اسلام آباد، 25 اگست ( اےپی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان بزنس کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت چین پاکستان کو ایک صنعتی معیشت کےطور پر ترقی دینا چاہتا ہے۔