اسلام آباد ،31 اگست (ا ے پی پی):وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور مشیرِ امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ قائم کر رہی ہے۔