سیلاب سے ہونےوالانقصان پورا کرنے میں کئی برس لگیں گے: وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف

27

اسلام آباد ،31 اگست (ا ے پی پی ):وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے ہونےوالانقصان پورا کرنے میں کئی برس لگیں گے۔