اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی مفادات کے خلاف کام کرنے والوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔