سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس

31

اسلام آباد، 19جنوری(اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و محصولات کا اجلاس جمعرات  یہاں کو سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔