General پاراچنار میں برفباری، میکئے میں سیاحوں کا رش Sun, 29 Jan 2023, 5:09 PM 28 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/01/Parachinar-Snowfall.mp4 پاراچنار،29جنوری(اے پی پی): سیاحتی مقام میکئے پر برف باری شروع ہوتے ہی دور دراز کے علاقوں سے سیاحوں کے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سیاح برفباری سے لطف اندوز ہو رہے۔