میرپورخاص؛ چیف ایگزیٹیو آفیسر انٹگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز عابد نویدکا ریسکیو 1122 کا دورہ

89

میرپورخاص،16 مئی (اے پی پی):چیف ایگزیٹیو آفیسر سندھ انٹگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز ریسکیو 1122 عابد نوید نے نیو سول اسپتال پہنچ کر ریسکیو 1122 کا دورہ کیا اور انچارج عبدالغنی  ویسر کے ہمراء ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ( ڈی ایچ او) ڈاکٹر جئرام داس،  ڈاکٹر میر مختیار، ڈاکٹر  دلبر مری،    میڈیکل سپریڈنٹ سول اسپتال میرپورخاص ڈاکٹر شیرو موتی راٹھوڑ  اور اکاؤنٹ آفیسر شیر محمد چانیو سے ملاقات کی اور ریسکیو 1122 کے معمالات دیکھے