وزات آئی ٹی کے جاری ترقیاتی منصوبے ٹیکنالوجی پارک کی تکمیل کے لیے 54 کروڑ روپے مختص

25

اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی):  پی ایس ڈی پی 2023-24 میں وزات آئی ٹی کے جاری ترقیاتی منصوبے ٹیکنالوجی پارک کی تکمیل کے لیے 54 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔