اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): ایگزیکٹو ممبر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت پروین خان درانی نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 ارب کے قرضے خواتین تاجروں کے لیے خوش آئند ہیں۔