اوکاڑہ،12اگست(اے پی پی): ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی کے سامنے تیزرفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکرکے نتیجے میں باپ بیٹی جانبحق جبکہ بیوی شدید زخمی ہوگئی۔
ریسکیو 1122ذرائع کے مطابق حادثہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔











