اسلام آباد، 18 اگست (اے پی پی ):اسسٹنٹ منیجر ایڈمن الخدمت فاؤنڈیشن امجد علی نے ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن کے عنوان سے منعقد ہونے والی تین روزہ ایکسپو کے حوالے سے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایکسپو سے لوگوں میں آفات سے نمٹنے بارے آگاہی ملی ہے ۔انہوں نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن ہر مشکل وقت میں قوم کیساتھ کھڑی ہوتی ہے











