اوکاڑہ؛ٹریفک پولیس ایجوکیشن یونٹ کیجانب سے نجی کالج کےطلباء کو ٹریفک قوانین آگاہی بارے لیکچر دیا گیا

55

اوکاڑہ،14ستمبر)اے پی پی):آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے وژن کے مطابق آرپی اوساہیوال محبوب رشید ڈی پی او اوکاڑہ کیپٹن ریٹائرڈ منصور امان اور ڈی ٹی او اوکاڑہ عابد صغیر کی ہدایت کے مطابق  نجی کالج  اوکاڑہ کے طالب علموں  کو  ٹریفک قوانین اور اشاروں کے متعلق لیکچردیا۔ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نےطلباء کو ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانےکے لئےسختی سے ہدایت کی۔ انہوں نے پرنسپل اور اساتذہ کرام کو ٹریفک قوانین کے متعلق بتایا۔