General ڈیرہ بگٹی؛ شہر اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع Sun, 17 Sep 2023, 9:10 PM 25 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/09/DeraBughti-Rain-started.mp4 ڈیرہ بگٹی،17ستمبر(اے پی پی ):شہر اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ہے ۔بارش سے گرمی کا زور ختم ہو گیا ہے اور موسم خوشگوارہو گیا ہے ۔