بدین؛ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع

62

بدین،17 ستمبر(اے پی پی):بدین اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع  ہو گیا ہے،تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں اور متعدد علاقوں میں بجلی منقطع ہو گئی ہے۔