اسلام آباد، 11نومبر (اے پی پی) قومی فٹبال ٹیم کوالیفائر میچ کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئی ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ٹیم 16 نومبر کو میزبان سعودی عرب کا میچ 16نومبر کو ہو گا۔











