وزیر اعظم شہباز شریف نے  پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ؛ مریم نواز

28

بہاولپور ، 28 مئی (اے پی پی ): مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ہفتہ  کو  یہاں   جلسہ  سے   خطاب میں کہا ہے کہ  وزیر اعظم شہباز شریف نے   پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے اور  اس    پیکچ سے انشاء اللہ   پاکستان کی عوام  مستفید ہو گی