پی ٹی آئی کے 2 شہید کارکنان کے اہل خانہ  سے اظہار افسوس کرتی ہوں؛ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز

48

بہاولپور ، 28 مئی (اے پی پی ): مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ہفتہ  کو  یہاں   جلسہ  سے   خطاب میں کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کے 2 شہید کارکنان کے اہل خانہ  سے اظہار افسوس کرتی ہوں۔انہوں نے  کہا کہ  ان کارکنان  کے  بچوں  نے  عمران خان سے  یہ ضرور پوچھا ہو گا کہ آپ کے  بچے تو باہر لندن میں  بیٹھے  ہیں  ہمارے باب کو کس پاداش میں   گولیوں  سے ماروا   دیا ہے