اسلام آباد۔14جون (اے پی پی): وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے سیاست کی بجائے سب کو مل کر مشکل فیصلے کرنےہوں گے۔