اسلام آباد، 13 جون ( اےپی پی): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر سکندر مندھرو نے اپنے علاقے اور صوبے کیلئے بہت کام کیا ، ہم دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں۔