دہشت گردوں کے مذموم مقاصد میں شامل ہے کہ پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری نہ آئے، صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن

3

کراچی، 05 جولائی(اے پی پی):صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے منگل کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے مذموم مقاصد میں شامل ہے کہ پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری نہ آئے۔