رینالہ خورد؛نہرکنارےکھیلتےگرکرڈوبنےوالےبچےکینعشنکاللیگئی

8

رینالہ خورد،05مارچ(اےپیپی):  اخترآبادکےنواحیگاؤںمیںلنکنہرکےکنارےکھیلتےہوئےدوسالہبچہگرکرڈوبگیا،اطلاعملنےپررینالہخوردسےریسکیو1122 کیایمبولینسںفوریجائےحادثہپرپہنچگئی۔ ریسکیوٹیمنےمقامیافرادکےساتھلنکنہرمیںسرچآپریشنشروعکردیااورتقریباًایکگھنٹےمیںبچےکینعشکوتلاشکرکےضروریکارروائیکےبعدلواحقینکےحوالےکردیاہے۔

جانبحقہونےوالےبچےکیشناختمحمدعثمانولدبابر (02 سالتقریباً) کےنامسےہوئیہے۔