پشین05مارچ ( اےپیپی ): میونسپلکمیٹیحرمزئیاوریونینکونسل 25 جیلانیبوستانکیمخصوصنشتوںکےانتخاباتآجہوںجسکیلئےانتظاماتکرلیےگئےہیں۔پولنگصبح 8 بجےسےشام 5 بجےتکجاریرہےگی۔
حرمزئیمیونسپلکمیٹیمیںمخصوصنشتوںکیتعداد 8 ہےجسمیں 5 خواتین 1 کسان 1 لیبر 1اقلیتشاملہے ۔یونینکونسل 25 جیلانیبوستانمیںمخصوصنشتوںکیتعداد 2 ہے۔ 2 مخصوصنشتوںپر 3 خواتینامیدوارکےدرمیانمقابلہہے۔
الیکشنکمیشنکیطرفسےجاریکردہشیڈولکےتحتمیونسپلکمیٹیحرمزئیکے 14 وارڈزکےلیےمخصوص 8 نشتوںپر24 امیدوارانکےدرمیانآجشہیدشیرمحمدگورنمنٹہائیسکولمچانمیںالیکشنہورہےہیں۔











