سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ  کا اجلاس

21

 

اسلام آباد، 07 مارچ (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ  کا اجلاس منگل کوسینیٹر نصیب اللہ بازئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔