پتوکی:ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ،دو افراد جانبحق

15

پتوکی، 26 مئی (اے پی پی) :ملتان روڈ پر نتھ خالصہ کے قریب ٹریفک حادثے میں  دو افراد جانبحق  ہو گئے۔

ریسكیو ترجمان کے مطابق :حادثہ مرغیوں کے منی ڈالا اور ٹرک  کے درمیان تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،حادثہ میں جانبحق ہونے والوں میں ایک کی شناخت طاہر نام سے جبکہ دوسرے کی شناخت نہ ہو سکی،لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔