ساہیوال اور اردگرد کے علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

28

ساہیوال ،15ستمبر (اے پی پی ):ساہیوال اور اردگرد کے علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ساہیوال  میں  بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ موسم کی تبدلی سے متعدد فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔