اسلام آباد، 14 ستمبر (اے پی پی): وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔