اسلام آباد، یکم جون (اے پی پی ): وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کل جماعتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں لمبی جنگ درپیش ہے، آئندہ نسلوں کو مسئلہ کشمیر سے آگاہ کریں گے۔