فیصل آباد ،4جون (اے پی پی):مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف محنت کرکے ملک کو خوشحال پاکستان بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی چیلنچز کا سامنا کیا ہے اب بھی کریں گے۔