سوات،31اگست(اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کو سوات کے علاقے کانجو میں سیلاب متاثرین سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے سیلاب متاثرین کیلئے دس ارب کی گرانٹ کا اعلان کرتا ہوں۔ انہون نے مزید کہا کہ دوست ممالک دن رات سیلاب متاثرین کیلئے امدادی اشیاء فراہم کر رہے ہیں۔











