سیاست کا وقت نہیں، جلسوں پر اٹھنے والے اخراجات کو سیلاب متاثرین پر خرچ ہونا چاہئے؛ عطاء تارڑ

8

تونسہ، 04 ستمبر (اے پی پی ): وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے  اتوار کو یہاں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ سیاست کا وقت نہیں، جلسوں پر اٹھنے والے اخراجات کو سیلاب متاثرین پر خرچ ہونا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ تونسہ میں اشیائے خورد و نوش کی کمی نہیں ہونے دیں گے علاوہ ازیں گھروں کی تعمیر پر جلد لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔