چترال کی زمین کو سرسبز بنانے کا منصوبہ ، ادارہ ارضیات وآبی تحفظ آٹھ ہزار ایکڑ بنجر زمین کو زیر کاشت بناکر اس میں پھلدار اور جنگلی پودے لگائے گی

18

چترال، 13 مارچ(اے پی پی ):وفاقی اور صوبائی حکومت کے اشتراک سے چلنے والا ادارے  ارضیات وآبی تحفظ( سایل اینڈ واٹر کنزرویشن) چترال میں آٹھ ہزار ایکڑ بنجر زمین کو زیر کاشت بناکر اس میں پھلدار اور جنگلی پودے لگائے گی، جس سے اس علاقے میں ایک سبز انقلاب برپا ہوگا اور لوگوں کی معاشی زندگی بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ اس منصوبے کا ماحولیاتی تبدیلی پر بھی نہایت مثبت اثرات پڑے  گا۔  ان جنگلات میں جنگلی حیات اور رنگ برنگی  پرندوں کی مسکن کی وجہ سے علاقے کی سیاحت بھی فروغ پائے گی۔

 تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں