چترال؛ ہیستی کے پہاڑوں میں موجود قیمتی معدنیات اور پتھر،حکومتی توجہ کے منتظر

68

چترال،29 اکتوبر( اے پی پی ): چترال کے علاقے بیستی کے پہاڑوں میں قیمتی پتھروں اور معدنیات کی لاتعداد کانیں یعنی ذخائر موجود ہیں اگر ان قیمتی پتھروں اور معدنیات پر حکومتی ادارے توجہ دیں اور اس سے نکلنے والی معدنیات کو غلط ہاتھوں میں جانے سے روکنے کے لئے اقدامات اٹھائیں تو اس سے ہمارے ملک کا سارا قرضہ بھی اتر سکتا ہے۔

  آئیے مزید تفصیلات جانتے ہیں اپنے نمائندے گل حماد فاروقی سے جو اس وقت ایک معدنی سرنگ میں موجود ہیں…